عوام کی آواز
-
کیا آپ جانتے ہیں امسال مارخور شکار کرنے کے لائسنس کتنے لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئے؟
محکمہ جنگی حیات کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی، حاصل ہونی والی آمدنی کا 80 فیصد حصہ مقامی آبادیوں جبکہ 20 فیصد سرکاری خزانے میں جمع کیا جاتا ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
چترال: پچس کلومیٹر کا راستہ طے کرنے میں گھنٹے لگ جاتے ہیں
دوسری بار چترال دیکھنے کا موقع ملا لیکن چترال بالکل بھی نہیں بدلا۔ قرۃ العین
مزید پڑھیں -
”ضم شدہ اضلاع میں بجلی کی فراہمی عوام کی فلاح و بہبود کو بہتر بنا سکتی ہے”
فرسٹریشن اور سٹریس غربت اور عدم مساوات کا باعث بن سکتے ہیں، جو لوگوں کو بلوں کی ادائیگی کے بارے میں لاپرواہ بنا سکتے ہیں یا بجلی کی چوری میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ پروفیسر مائیکل پرائس
مزید پڑھیں -
بلین ٹری سونامی:’ 19 کروڑ درخت لگ جائیں تو پورا خیبر پختونخوا ہرا بھرا ہو جائے’
بیج پھینک کر سارا کام اللہ کےحوالے کر دیا گیا ہے، پورے ملک کی طرح بیج بھی اللّٰہ کے ہی حوالے ہیں، سپریم کورٹ
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: غیرجماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات غیرآئینی قرار
پشاور ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نیبرہوڈ اور ویلج کونسل انتخابات جماعتوں بنیادوں پر کرانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم
مزید پڑھیں -
کابل : “بعض صحافی صرف اس لئے تشریف لائے تھے تاکہ افغان امور کے ماہر سمجھے جائیں“
گذشتہ رات ذبیح اللہ مجاہد کے ساتھ عشائیہ اور ملا برادر غنی کے ساتھ ظہرانے کا حوالہ دینے کے بعد مذکورہ مسلئے کا جواب دیتے
مزید پڑھیں -
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 20 پیسے کا اضافہ
ایل پی جی کے ایک کلوگرام کی نئی قیمت 216 روپے 89 پیسے مقرر، ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر 2021ء کیلئے ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹی این این کی دو خواتین صحافیوں نے ایوارڈز جیت لیے
ٹی این این کے ساتھ مردان کے غیرسرکاری ادارے ''جذبہ'' کی جانب سے ایوارڈ حاصل کرنے والی سدرہ آیان اور ماہ نور شکیل کی خسوصی گفتگو
مزید پڑھیں -
شلمان جانے والی سڑک شاگئی تھانہ چوک کی حالت انتہائی خراب، عوام مشکلات سے دوچار
مقامی دوکانداروں کا کہنا ہے کہ سڑک کی خستہ حال ہونے کی وجہ سے آئے روز ٹریفک جام ہوتی ہے اور بدنما حادثات رونما ہورہے ہیں
مزید پڑھیں