کالم
-
محمدؐ: تشدد کے بغیر تبدیلی لانے والوں میں سرفہرست!
"مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ اور مومن وہ ہے جس سے لوگ اپنی جانوں اور اپنے مالوں کو محفوظ سمجھیں۔'' (ترمذی 2627)
مزید پڑھیں -
فلسفہ عدم تشدد سمجھنے کیلئے ”تشدد” کو سمجھنا ضروری ہے
کسی انسان پر سب سے بڑا تشدد قتل یا زیادتی ہی نہیں ہوتا بلکہ اس انسان کو اس کے بنیادی حق "آزادی " سے محروم کرنا ہے
مزید پڑھیں -
آج مزدور اس قابل ہے کہ پانچ چھ بندوں کا کنبہ پال سکے؟
یوٹیلٹی بل کے علاوہ گھر کا کرایہ بھی سر پر آ جائے تو بندہ کیا کرے ماسوائے قرضہ لینے اور کوئی غلط راہ اختیار کرنے کے کیونکہ بندہ مرے یا جئے اخراجات کا میٹر مسلسل چلتا رہتا ہے۔
مزید پڑھیں -
مغرب کی ناکارہ چیز، مسلم کی آنکھوں کا تارہ
مغرب میں بوڑھوں کو ایک ناکارہ چیز کی طرح ٹریٹ کیا جاتا ہے، انہیں اولڈ ہومز میں تنہا چھوڑ دیا جاتا ہے۔ بے شمار واقعات مغرب کی بےحسی کو ظاہر کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
دل کا عالمی دن اور ایک اہم سنگ میل
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ہر سال تقریباً 18 ملین افراد دل کے مسائل سے مر جاتے ہیں
مزید پڑھیں -
تعلیمی ایمرجنسی: بچوں کا اللہ ہی نگہبان!
میرے خیال میں ہمارے ہاں تعلیمی ایمرجنسی کا صحیح اطلاق ہو رہا ہے مگر ہم کند ذہن اس وطن کے باسی ایمرجنسی کو غلط معنوں میں لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
اسلام میں سیاحت ممنوع نہیں فضول خرچی منع ہے!
لوگ یہ بھی گمان کرتے ہیں کہ شاید اسلام میں سیاحت کی کوئی گنجائش نہیں۔ اگر کوئی اسلام میں داخل ہو گیا تو اس کا کام بس نماز، روزہ اور عبادات کرنا ہی ہے۔ حالانکہ ایسا ہے نہیں
مزید پڑھیں -
سفر: یومِ سیاحت منانے کا بہترین طریقہ
ہمارے ملک میں ایڈونچر کوئی کمی نہیں ہے لیکن اگر کوئی دنیا گھومنا چاہے تو نیوزی لینڈ میں کوئنس ٹاؤن خاص طور پر ایڈونچر کے متلاشیوں کے لیے مثالی ہے۔
مزید پڑھیں -
برطانیہ: ہندو مسلم فسادات کی ابتداء کیسے ہوئی؟
ہماری دعاء ہے کہ ساری دنیا میں امن رہے لیکن اب یہ ایک ناممکن سی بات لگ رہی ہے کیونکہ انسانیت پاگل ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیں