بلاگز
J
-
‘سسر کو گاؤں کے لوگ طعنے دیتے تھے تمہاری بہو لوفر ہے چائے پیتی ہے’
میں چارسدہ کی خان فیملی سے تعلق رکھتی تھی اسلئے میں چائے پیتی تھی یہ کہنا ہے میری پر دادی کا
مزید پڑھیں -
جنسی تضاد اور ہمارا معاشرہ
کچھ لوگوں کے خیال میں یہ ایک غیر ضروری بحث ہے جو ملک کا لبرل طبقہ اپنے حقوق کے حصول کی آڑ میں ایک ڈھال کیطرح استعمال کرتا ہے
مزید پڑھیں -
لیلیٰ مجنوں، جن کا ذکر ایک ہزار سے زائد زبانوں میں ملتا ہے
یہ حقیقی اور خالص، عربی جغرافیہ اور ادب کی داستان ہے مگر بہت بڑی تعداد میں دیگر زبانوں میں اس کی موجودگی نے اس کو عربی ادب کی صف سے نکال کر ایک عالمگیر صورت دے رکھی ہے۔
مزید پڑھیں -
گئے وقتوں میں مرغ کھانے کی عیاشی روز روز نہیں ہوتی تھی
گزرے زمانے میں گھر والوں کے نصیب میں اپنے گھر کی مرغی کا سالن تو نا ہوتا، بس یہ تو مہمان کی قسمت تھی کہ آ کر دیسی مرغی کے بنے ہوئے شوربہ والے سالن پہ ہاتھ صاف کر لے۔
مزید پڑھیں -
جون کامہینہ،ٹھنڈیانی کی سرد رات اور میری خوشی
سردی کی شدت کی وجہ سے مجھے نیند نہیں آرہی تھی لیکن پتہ نہیں رات کے کس پہر میری انکھ لگ گئی اور صبح کوئل کی خوبصورت آواز سے میری انکھ کھلی۔
مزید پڑھیں -
بیگم نسیم ولی خان، پختون معاشرے کی ملکہ سیاست
تعلیم یافتہ، خوش گفتار، بااخلاق اور سلیقہ مند خاتون، پختونخوا کے سیاسی افق پر سیاسی روپ میں ان کا جان دار کردار تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
اختلاف رائے اور اعتدال !، کیا مذہبی انتہا پسندی نے واقعی ہمیں دشمن سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے؟
ایک مفکر کے مطابق کسی مسئلے پر آپ کی اپنی رائے ہونا بہت اچھی بات ہے لیکن عقل مندی یہ ہے کہ دوسرے کی رائے کو بھی تسلیم کیا جائے۔ کسی فرد میں پختگی ااور اعتدال اُس وقت پیدا ہوتا ہے جب وہ دوسرے کی رائے کے ساتھ co- existکرنا سیکھ جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
وزیرستان میں عید ، مذہبی جنونیت اور اسلام سے بے خبری کی بڑی دلیل
پاکستان کی رویت ہلال کمیٹی اپنا اعتماد کھو چکی ہے جبکہ وزیرستان اور مسجد قاسم علی خان کی طرح غیر ذمہ دار مقامی کمیٹیاں پوری دنیا میں اسلام کے ساتھ پختونوں کے جگ ہنسائی کا سبب بن رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
جب ہندکو زبان لڑکی پختونوں میں بیاہی گئی
میرے خاندان والوں نے میرے گھر والوں کو بہت ڈرایا کہ نشاء کو نہ پشتو بولنا آتی ہے اور نہ سمجھ آتی ہے پھر گھر میں پانچ پانچ نندیں گھر میں بہت مسائل ہوں گے
مزید پڑھیں -
کورونا لاک ڈاؤن, مہندی اور عید
صبح مہندی کو ہاتھوں سے اتار کر سب كزنز ایک دوسرے کے ہاتھوں کاموازنہ کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کس کے ہاتھ کی مہندی زیادہ اچھی ہے
مزید پڑھیں