عوام کی آواز
-
صحافی حسن زیب کے قاتل نوشہرہ سے گرفتار
نوشہرہ میں سینئر صحافی حسن زیب کے قاتل گرفتار. ڈی پی او نوشہرہ اظہر خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حسن زیب کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو ہم نے دس دن میں گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم اشفاق اور زوہیب دونوں مرکزی ملزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق قتل کی وجہ پلاٹ…
مزید پڑھیں -
حصول تعلیم کیلۓ عمر کی کوئی قید نہیں
ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہم یہ بات بہت زیادہ سوچتے ہے کہ لوگ کیا کہیں گے، اب ایک مخصوص مدت کے بعد تو ہماری تعلیم حاصل کرنے کی عمر ہی نہیں رہی۔
مزید پڑھیں -
سانحہ بڈھ بیر میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
بڈھ بیر میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم یار محمد کو سندھ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا، ملزم کے 6 دیگر ساتھیوں کو…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 41 زخمی
ضلع کرم کے تین مقامات پر رات گئے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو افراد جاں بحق اور 37 افراد زخمی ہوئے جبکہ ضلع اورکزئی کرنچی فرنٹیئرکور چیک پوسٹ پر فائرنگ سے سپاہی ایوب جاں بحق۔
مزید پڑھیں -
تعلیم کے ساتھ ساتھ سافٹ سکلز سیکھنا کتنا ضروری ہے؟
رعناز پہلے پہل پاکستان کا شمار بھی دنیا کے ان ممالک میں ہوتا تھا جہاں پر تعلیم کی بہت زیادہ کمی تھی۔ اب وقت کے ساتھ ساتھ ترقی ہو رہی ہے اور تعلیم عام ہوتی جا رہی ہے۔ میں یہ سمجھتی ہوں کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف سکلز کو سیکھنا بھی بہت زیادہ ضروری…
مزید پڑھیں -
صوابی، فائرنگ سے والد اور بیٹی جاں بحق
صوابی مانیری پایان کے قریب کالا لار میں فائرنگ کے نتیجے میں والد اور بیٹی جاں بحق جبکہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم میں اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طبی امداد فراہم کرنے پہنچی اور تینوں کو زخمی حالت میں باچا خان ہسپتال منتقل کیا…
مزید پڑھیں -
چیٹ جی پی ٹی،لوگوں کے لئے آسانی یا تخلیقی سوچ کو پست کرنے کا ذریعہ؟
زینیش رشید کلاس ٹیچر نے کہا ہے کہ کل اسائنمنٹ جمع کروانے کی لاسٹ ڈیٹ ہے ۔ اور جو رہ گیا تو وہ ایکسیپٹ نہیں کرینگی ۔ کیا؟ اب کیا کرینگے یار! سنو تم مجھے اپنی اسائنمنٹ دے سکتی ہو میں کچھ اس سے اور کچھ انٹرنیٹ سے کر لونگی۔ اس کی کیا ضرورت ہے…
مزید پڑھیں -
پشاور، پولیس چوکی پر تعینات اہلکاروں پر شرپسندوں کی فائرنگ
خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
مزید پڑھیں