عوام کی آواز
-
خیبر پختونخوا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
سب سے کم درجہ حرارت کالام میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ اور دیر میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
”میڈیا میں کام کر رہی ہے تو کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جائے گی “
یہاں پر اگر کوئی اکیلی خاتون دیکھیں تو منفی رویوں اور تبصروں کا سلسلہ شروع ہوجاتاہے؛ مُسکا صافی
مزید پڑھیں -
کیا پختون معاشرہ واقعی عورت کی عزت کا محافظ ہے؟
میڈیا اور سوشل میڈیا پر پختون مردوں کو محض سخت مزاج یا دقیانوسی سوچ رکھنے والے انسان کے طور پر پیش کرنا ایک ناانصافی ہے۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ پختون مرد عزت، غیرت، وفاداری اور خلوص کا پیکر ہوتا ہے، جو عورت کو محض صنف نازک نہیں بلکہ ایک قابلِ عزت فرد سمجھتا ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر سے افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
دوسرے مرحلے میں 51 ہزار سے زائد افراد ڈیپورٹ
مزید پڑھیں -
"امن بحال کرو، بحال کرو!”، وانا میں اولسی پاسون کا احتجاجی مظاہرہ
جنوبی وزیرستان میں بدامنی، اغوا کاری، اور عوامی تحفظ کے مطالبے پر اولسی پاسون کے زیر اہتمام ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسم کیسا رہے گا؟
گزشتہ روز ایبٹ آباد، چترال، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش ہوئی، جس میں کاکول میں 13 ملی میٹر، میر کھنی میں 5 ملی میٹر، پٹن میں 2 ملی میٹر اور بالاکوٹ میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں پھر سے اضافہ
ڈی آئی خان/پشاور میں دہشتگردی کے واقعات، کرک میں فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
پشتون ثقافت میں منگنی کی رسم ” دسمال ” کے بنا ادھوری کیوں؟
یہ رسم پشتون قبائل میں کئی مختلف مواقع پر رائج ہے اور ہر موقع پر اس کی نوعیت اور مقصد الگ ہو سکتا ہے، مگر بنیادی تصور ایک ہی ہوتا ہے: عزت، قبولیت اور رشتے کی مضبوتی کا اظہار۔
مزید پڑھیں -
لوئر کوہستان: گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جانبحق
حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی قراقرم ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث مٹہ بانڈہ کے قریب بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ جانبحق افراد کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور تمام افراد ایک ہی خاندان سے تھے۔
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 36 ارب روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات کا حکم دے دیا
وزیراعلیٰ نے اس معاملے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی انکوائری کی ہدایت جاری کی ہے، جبکہ نیب ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد ترقیاتی منصوبوں کی رقوم مختلف نجی اکاؤنٹس میں منتقل کی گئیں، جن میں سے ایک ڈمپر ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں 3 ارب روپے کی موجودگی بھی سامنے آئی ہے۔…
مزید پڑھیں