عوام کی آواز
-
بٹگرام: سکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور سمیت پانچ بچے زخمی
دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
بھارتی جارحیت کے خلاف "معرکۂ حق” میں 11 پاکستانی جوان شہید، 78 زخمی، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو چیلنج کرنے کی کسی بھی کوشش کا ہر محاذ پر فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے اور ہر جارحیت کے خلاف متحد ہے۔
مزید پڑھیں -
بنوں: بسیہ خیل پولیس موبائل پر دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج
دھماکے میں پانچ کلو بارودی مواد، بال بیرنگ اور دیگر خطرناک اجزاء استعمال کئے گئے تھے جبکہ زخمی بچوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
بنوں: مغوی اسکول ٹیچر کی عدم بازیابی پر اقوام بنوں کا احتجاج
مظاہرین کی 19 مئی کو سڑکیں بند کرنے کی دھمکی۔
مزید پڑھیں -
سوشل میڈیا کے فالوورز نہیں بڑھ رہے؟ وجہ جانیں اور غلطیاں سدھاریں
آپ نے کچھ شروع کیا ہے، تو اُسے ادھورا نہ چھوڑیں۔ بار بار راستہ مت بدلیں۔ اپنے منصوبے پر قائم رہیں، اپنے مواد کو بہتر بنائیں اور اسے وقت دیں۔ کامیابی lملے گی، فوراً نہیں، مگر ضرور ملے گی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
گزشتہ روز دیر، سوات اور ایبٹ آباد کے علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ سیدو شریف اور دیر میں 4 ملی میٹر، کالام میں 2 ملی میٹر جبکہ کاکول میں 1 ملی میٹر بارش ہوئی۔
مزید پڑھیں -
اونٹ کی ڈولی، گھی کا ٹین اور کلاشنکوف کی گونج: محسود قبائل کی شادی کی رسمیں
دہشت گردی کے باعث نہ صرف وزیرستان کا امن متاثر ہوا ہے، بلکہ شہری علاقوں میں نقل مکانی کے بعد روایات بھی اپنے اصل رنگوں سے محروم ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور: ضلع بھر میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز پر پابندی عائد، اعلامیہ جاری
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
پشاور: رنگ روڈ خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج
دھماکے میں دو پولیس اہلکار جانبحق، متعدد زخمی
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ جاری
اب تک 54 ہزار سے زائد افغان باشندے وطن واپس بھیجے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں