بلاگز
J
-
محسن داوڑ کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، قوم پرست جماعتوں میں لیڈرشپ کا فقدان یا کوئی اور وجہ؟
پختون قوم پرستی کے نام پربننے والی ہر نئی سیاسی جماعت کو اے این پی کے ورکرز کو توڑنا بہت مشکل ہوگا، تجزیہ نگار
مزید پڑھیں -
جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے والدین اپنے بچوں کو اواز اٹھانے کی ہمت دے
آئے روز ہم ٹی وی پر اور اخباروں میں دیکھتے ہیں کہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور کچھ واقعوں میں تو بچوں کو جان سے بھی مار دیا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی تبدیلی: آج میں رہتے ہوئے کل کو ٹھیک کرنا ہے
اپنی ماں اپنی زمین کے گہناتے حسن کی حفاظت کے لئے موسومیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے برق روی سے کام آج سے نہیں بلکہ ابھی سے شروع کریں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان نے ہمیشہ ہر مصیبت میں افغان عوام کا ساتھ دیا
میزبانی کا یہ سلسلہ تقریباً چالیس سال سے جاری ہے اور تاحال پاکستانی حکومت دس لاکھ سے زائد افغان شہریوں کو پناہ دیئے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں -
روشنیوں کے شہر میں پشتونوں کے ”سیاہ” دن
شہر کراچی میں پشتون اکثریتی علاقوں کی حالت زار بہ نسبت دوسرے علاقوں کے انتہائی بری ہوتی ہے، علاقہ کیا پورا ایک مسائلستان ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
بس بہت ہو چکا! اب افغانیوں کو بھی جینے کا حق دو
خیر میں جیسے ہی بیڈ پہ سونے کیلئے گئی اور موبائل میں وٹس ایپ کھولا تو میں نے چند ایسی تصاویر دیکھی جس نے میری نیندیں اڑا دی
مزید پڑھیں -
دولت انسان کو سٹائل تو دے سکتی ہے لیکن تمیز نہیں
ہماری غربت ہمارے بچوں کو نہیں بگاڑتی، ہم اپنے بچوں کی تربیت پر توجہ نہیں دیتے اور یہی بے توجہی ہمارے بچوں کو بگاڑ دیتی ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر کی وہ دیوار جو’ دیوار نفرت’ کے نام سے پہچانی جاتی ہے
شاہ نواز آفریدی اپیل بنام وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان صاحب، اور صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا خیبر پختونخوا حیات آباد سے ضلع خیبر کیلئے دیوار میں گیٹ نہ کھولنا اور اس بات کو دبانا نسلی امتیاز کی دلیل ہے۔ عرصہ دراز سے ضلع خیبر کے…
مزید پڑھیں -
جس کے ساتھ عورت خود کو محفوظ تصور نہ کرے تو وہ مرد نہیں درندہ ہوتا ہے
ہمارے ملک کے مردوں نے، جو کہ مرد کہلانے کے حقدار نہیں ہیں، آزادی کے دن دنیا کو اپنا اور اپنے ملک کا کیا امیج دکھایا ہے؟
مزید پڑھیں -
جب نبیلا نے سُسرال والوں کے ظلم سے تنگ آکر خودکشی کرلی
وہ رو رہی تھی وہ کہہ رہی تھی کہ وہ کسی اور کو پسند کرتی ہے اور ان کے والدین ان کی شادی کہیں اور کروانا چاہتے ہیں
مزید پڑھیں