عوام کی آواز
-
بنوں میں صحافی گوہر وزیر کی مبینہ اغوائیگی کے خلاف صحافی برادری کا احتجاجی مظاہرہ
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں صحافی برادری نے نیشنل پریس کلب بنوں کے صدر گوہر وزیر کی مبینہ اغوائیگی اور ان پر ہونے والے تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نیشنل پریس کلب بنوں کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں صحافیوں اور سوشل میڈیا ورکرز نے صحافی گوہر وزیر کی اغوائیگی میں ملوث…
مزید پڑھیں -
واہ! مقتدر حلقے بھی میر تقی میر کے مداح نکلے
ابراہیم خان شاعر کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ وہ مستقبل میں جھانکنے پر ملکہ رکھتا ہے اور اسی سوچ کی بنیاد پر وہ ایسے شعر کہہ جاتے ہیں جن سے مطابقت رکھنے والے حالات ان کے دنیا سے چلے جانے کے بعد وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ یہ رائے ہر شاعر کے بارے…
مزید پڑھیں -
میڈیا پر وائرل بزرگ: مجھے علم نہیں تھا لوگ میرے پاس کیوں آ رہے ہیں؟
حمیرا علیم آج کل کے بیشتر جبکہ خصوصا پاکستانی مسلمان نہایت ہی کمزور عقیدے کے مالک ہیں کیونکہ کوئی بھی دین کے نام پر کچھ بھی کچھ کہہ کر ان کی عقیدت و محبت باآسانی حاصل کرسکتا ہے، کبھی کوئی خدیجہ اور عائشہ رضی اللہ عنہما کی سلائی مشین پوسٹ کرکے لاکھوں سبحان اللہ، ماشاءاللہ…
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ نئی تقسیم کے نشانے پر!
ابراہیم خان عدالت عظمی پاکستان نے صوبہ پنجاب میں 14 مئی کو تحلیل شدہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کرانے کا حکم جاری کردیا تھا۔ حالات کچھ بھی ہوں اگر مملکت خداداد پاکستان میں آئین کی حکمرانی قائم رہنی ہے تو پھر اس حکم نامے پر من وعن عملدرآمد کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں لیکن…
مزید پڑھیں -
قبائلی خواتین سے جڑے روایات، جن پر بات کرنا مشکل سمجھا جاتا ہے
سعيده سلارزئی دنیا بھر میں خواتین اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کر رہی ہیں تاہم خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع سمیت دیگر ممالک میں آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی خواتین صنفی عدم مساوات، تعصب اور امتیازی کا سامنا کر رہی ہیں جس کی وجہ انہیں کئی طرح کے چیلجز درپیش ہیں۔ قبائلی…
مزید پڑھیں -
طورخم: لینڈ سلائیڈنگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 تک پہنچ گئی
پاک افغان سرحدی گزرگارہ طورخم میں مبینہ طور پر برآمدات (ایکسپورٹ) سے لدے کنٹینروں پر پہاڑی تودہ گرنے اور آگ لگنے کے حادثے میں 6 افراد کے جاں بحق اور چار کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 30 سے 40 افراد اور 20 سے 30 مالبردار گاڑیوں کا ملبے تلے دبے جانے کا…
مزید پڑھیں -
فیصل آباد میں خاتون کی جانب سے نبوت کا جھوٹا دعویٰ، قانون کب عمل میں آئے گا؟
حمیرا علیم گزشتہ روز ایک نجی نیوز چینل پر ایک ویڈیو کلپ دیکھی جس میں ایک خاتون، جو خود کو فیصل آباد سے منسوب کرتی ہے، کا بڑا عجیب و غریب بیان سنا جس میں وہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہ ‘ ایسی نبی ہے جس کی نعوذ باللہ اللہ سے شادی ہوئی ہے اور…
مزید پڑھیں -
متحدہ عرب امارات کی جیلوں سے 325 پاکستانی قیدی رہا، ہمارے ابو کب واپس آئیں گے؟
رفاقت اللہ رزڑوال "میرے 5 چھوٹے بچے شام ڈھلتے ہی مجھ سے پوچھتے ہیں کہ ابو کب واپس آئیں گے، دیکھو نا سب کے باپ عید منانے گھر آگئے۔ میرے پاس بچوں کو جواب دینے کے لئے الفاظ نہیں ہوتے کیونکہ میں انہیں نہیں بتا سکتی کہ آپ کے والد گزشتہ 5 سالوں سے عمان…
مزید پڑھیں -
‘برابری کا مقصد یہ نہیں کہ عورت کرین چلانا شروع کر دیں’
علیباء عبدالشکور جب ہم حقوق نسواں میں برابری کی بات کرتے ہیں تو وہ نابغہ روزگار، جو پدرشاہی نظام کے علمبردار ہوتے ہیں اور اپنے اندر عورت دشمنی لیے پھرتے ہیں لیکن برملا اظہار نہیں کرسکتے، کہتے ہیں کہ مرد و عورت کے بیچ برابری قدرت کی دین نہیں ہے اور یہ کہ مرد و…
مزید پڑھیں -
زلزلے کا عورت کے ننگے سر گھومنے سے کیا تعلق ہے؟
مہرین خالد 21 مارچ، رات کے تقریباً 9:30 بجے میں اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ نیچے قالین پر لیٹی اسے سلا رہی تھی کہ اچانک ہلکا سا دروازہ کھلنے کی آواز آئی۔ تھوڑی سی گھبراہٹ محسوس ہوئی کیونکہ نہ بارش کا موسم تھا نہ ہوا چل رہی تھی اور نہ ہی دروازے کے باہر کوئی…
مزید پڑھیں