عوام کی آواز
-
بچوں کو پاپڑ، چپس، مختلف نمکو اور ٹافی وغیرہ کی صورت میں زہر دے رہے ہیں یا کھانا ؟
بچوں کے صحت کے ساتھ نہ کھیلیں وہ تو معصوم ہوتے ہیں ان کو اپنے فائدے اور نقصان کا کیا پتہ۔ اور اسی بات کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ پاپڑ، مختلف نمکو اور مختلف ٹافیاں وغیرہ بنانے والے حرام کی کمائی میں مگن ہے۔ والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں…
مزید پڑھیں -
کوئٹہ، پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک اہلکار زخمی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکے سے پولیس وین کو شدید نقصان پہنچا۔ نیو کچلاک پولیس تھانے کا عملہ معمول کے مطابق گشت کر رہا…
مزید پڑھیں -
افغان قونصل جنرل سے وزیراعلیٰ کی ملاقات پر تنقید بے بنیاد ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف
بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت وزرائے اعلیٰ کو غیر ملکی دورے اور معاہدے کرنے کا اختیار حاصل ہے۔
مزید پڑھیں -
صوبے بھر میں بارشوں سے 6 افراد جاں بحق اور 977 گھروں کو نقصان پہنچا،پی ڈی ایم اے
پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایک مرد، ایک خاتون…
مزید پڑھیں -
مردان: رستم بونیر روڈ، مکان میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر جاں بحق
مردان کی تحصیل رستم، بونیر روڈ پر سرخابی کے پہاڑی علاقے میں واقع ملنگ خانہ میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث شدید آگ بھڑک اُٹھی، جس کے باعث پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، متوفین کی شناخت چھ گھنٹے بعد کی گئی۔ جان بحق افراد میں دو کا تعلق پشاور، دو کا…
مزید پڑھیں -
عام آدمی کے لیے ہمارے ہاں موت سستی ہے جبکہ انصاف مہنگا، آخر ایسا کیوں
ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ دنیا میں کامیابیاں حاصل کرے ، اس کا معاشرتی درجہ بلند ہو ، عزت و شہرت کی کمی نہ ہو ، ہر شخص اس کی مثال دیتا نظر آئے ۔ لیکن جب وہ یہ بات سوچتا ہے تو اس کے دل میں یہ خواہش بھی پیدا ہوتی ہے کہ…
مزید پڑھیں -
افغانستان: دائی کنڈی میں حملہ، 14 افراد جاں بحق
متاثرہ گروپ عراق کے شہر کربلا سے واپس آنے والے زائرین کے استقبال کے لیے جمع ہوا تھا۔
مزید پڑھیں -
سوات: بنڑ پولیس چوکی پر حملے میں ملوث تین ملزمان گرفتار
بنڑ پولیس چوکی پر حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔
مزید پڑھیں -
علاج گھر: ٹیلی میڈیسن کے ذریعے صحت کے نظام میں انقلاب، مگر کیسے؟
علاج گھر ایک جدید ٹیلی میڈیسن کمپنی ہے جو دنیا بھر کے مریضوں میں مرض کی تشخیص ٹیلی میڈیسن ٹیکنالوجی کے ذریعے کرتی ہے۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے، ڈاکٹر اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر کے ذریعے مریضوں سے جڑ کر تشخیص فراہم کر سکتے ہیں، چاہے مریض کہیں بھی ہوں۔
مزید پڑھیں -
اے ڈی بی نے خیبرپختونخوا کے لیے 320 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے خیبرپختونخو کے لئے 320 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے، جو خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کے منصوبے پر خرچ کیا جائے گا۔ یہ قرض دیہی علاقوں میں 900 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر، سیلاب سے تحفظ، اور علاقے کی سیاحت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت…
مزید پڑھیں