عوام کی آواز
-
سیاسی عدم استحکام کس طرح ملکی مستقبل کو متاثر کر رہا ہے
پاکستان کوئی غریب ملک نہیں ہے اللہ تعالی نے اس کو مختلف معدنیات اور وسائل سے نوازا ہے مگر کیا کریں ایک ملک میں تب ہی سیاسی استحکام اور ترقی آ سکتی ہے جب سیاستدانوں کو اپنے ملک سے پیار ہو، عوام کی فکر ہو، اور سب سے اہم بات کہ ملکی مفاد کو اپنے…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ تیز، رواں سال 1081 افراد متاثر
صوبے میں اس وقت ڈینگی وائرس کے 436 فعال کیس موجود ہیں۔ اسی دوران 24 مریضوں کو اسپتال داخل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
اسپنر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
"پاکستان کرکٹ میں میرا سفر بہت شاندار رہا، اور پاکستان کی نمائندگی میرے لیے ایک اعزاز ہے۔"
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ کا ٹانک اور جنوبی وزیرستان کی عدالتوں کو ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کرنے کا فیصلہ
تمام جوڈیشل افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ڈی آئی خان میں کام شروع کریں۔ یہ فیصلہ ٹانک اور وزیرستان میں ججز پر حملوں اور دیگر دہشت گردی کے واقعات کے بعد چیف جسٹس اور سینئر ججز کی منظوری سے کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور: خیبرپختونخوا کے 22 صحت کے مراکز صحت کارڈ کے لئے نا اہل قرار
خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے صحت کارڈ پینل میں شامل ہونے کے لیے 173 مراکز صحت کی درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد 22 مراکز صحت کو نا اہل قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب اسپتالوں کی صحت کارڈ میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن کا سلسلہ یکم جولائی سے شروع…
مزید پڑھیں -
آخر غربت انسان سے اچھے برے کی تمیز کیوں بھلوا دیتی ہے؟
مہنگائی اور غربت ایک "واقعہ" تھی ۔ بیسویں صدی کے وسط تک آتے آتے مہنگائی اور غربت "حادثہ" بن گئی اور اب اکیسویں صدی میں مہنگائی اور غربت "سانحہ" بن کر سامنے آرہی ہے ۔
مزید پڑھیں -
پی سی بی نے بابر اعظم کا استعفی منظور کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے صرف ون ڈے کی قیادت تک محدود رہنے کی شرط پر استعفی دیا جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے اس حوالے سے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنا بہترین پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔بیٹنگ…
مزید پڑھیں -
آل پنشن لیبر یونین بنوں، پنشن کی عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج
اگر تین دن کے اندر پنشن کی ادائیگی کو یقینی نہیں بنایا گیا تو وہ بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے پر مجبور ہوں گے، مظاہرین کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
پشاور: نوجوان کو سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی
ملزم کے قبضے سے کلاشنکوف اور کارتوس بھی برآمد کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ
ترجمان بی آر ٹی کے مطابق موجودہ اضافہ صرف ایکسپریس روٹ پر چلنے والی بسوں میں کیا گیا ہے۔ جس کا کرایہ اب 55 روپے ہو گیا ہے۔ ترجمان بی آر ٹی کے مطابق جو لوگ طویل سفر کریں گے انکو اس کرائے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، لیکن جو شہری ایک یا دو…
مزید پڑھیں