عوام کی آواز
-
بنوں: تھانہ ڈومیل کی حدود سے دو افراد اغوا
مغویان میں نعمان الحسن، غوریوالہ ٹو کے ویلج کونسل سیکرٹری اور اشفاق، آر ایچ سی غوریوالہ کا کلاس فور ملازم شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
عالمی یوم صحت 2025: کیا "صحت مند آغاز، امید بھری زندگی” ممکن ہے؟
کیا واقعی دنیا بھر میں ہر فرد کو معیاری طبی سہولتیں حاصل ہیں؟ ترقی پذیر ممالک، بالخصوص پاکستان میں، صحت کی صورتحال اس نعرے سے بہت پیچھے نظر آتی ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا خیبر پختونخوا میں موجودہ نکاح نامہ خواتین کے لیے انصاف سے خالی ہے؟
نکاح نامہ میں عورت سے پوچھے بغیر ان کے حقوق کو کاٹ دیا جاتا ہے. انکا کہنا ہے کہ ایران میں یہ قانون ہے کہ تیس فیصد خاوند کی کمائی عورت کو دی جاتی ہے لیکن پاکستان میں عورت ایک ان پیڈ لیبر ہے، شادی کے بعد جو بھی کمائی آتی ہے تو اس میں…
مزید پڑھیں -
TAD دستاویزات کے بغیر گاڑیوں کو افغانستان جانے کی اجازت نہیں، کسٹم حکام
کسٹمز ذرائع نے کہا ہے کہ بغیر TAD کسی بھی گاڑی کو افغانستان جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اس لیے وطن واپسی کے خواہشمند پناہ گزینوں کو ایسی گاڑیوں کا انتخاب کرنا چاہیئے جن کے پاس مذکورہ دستاویزات مکمل ہوں۔
مزید پڑھیں -
برلن: ترک نژاد امام کی رہنمائی میں 90 غیر مسلم افراد نے اسلام قبول کر لیا
نو مسلم افراد کو صرف کلمہ پڑھوا دینا کافی نہیں بلکہ ان کی دینی تربیت، نفسیاتی حمایت اور سماجی معاونت بھی ضروری ہے، تاکہ وہ دین پر قائم رہیں اور شیطان کے وسوسوں سے بچ سکیں۔
مزید پڑھیں -
شانگلہ: موٹر کار حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی
زخمی شخص کی شناخت دلاور کے نام سے ہوئی ہے، جو جانبحق ہونے والے جواد کا بھائی ہے۔ زخمی کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال آلپوری منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹانک: شدت پسندوں کے ہاتھوں پولیس اہلکار اغوا
ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے راستے میں ناکہ لگا رکھا تھا اور اہلکار کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان سے افغان باشندوں کی واپسی جاری، مزید 12 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ افغانستان روانہ
پاکستان میں موجود 8 لاکھ 50 ہزار تک اے سی سی کارڈ ہولڈرز کو واپس افغانستان بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
پشتو سٹیج کا روشن چراغ گل، مگر سوال زندہ— کیا فنکار صرف مرنے کے بعد قابلِ قدر ہوتے ہیں؟
میراوس کی قبر آج تنگی میں خاموش ہے، لیکن ان کی کہانی، ان کی جدوجہد، اس کے فن اور خانۂ کعبہ میں گزارے گئے لمحات ایک نئی سوچ کا آغاز ہو سکتے ہیں—اگر ہم چاہیں۔
مزید پڑھیں -
جہاں قانون، صفائی اور تعلیم اولین ترجیح! پاکستان کے ماڈل دیہاتوں کی حیران کن کہانی
کیا پاکستان کے تمام علاقے ایسے بن سکتے ہیں؟ ان گاؤں نے ثابت کر دیا!
مزید پڑھیں