عوام کی آواز
-
جیسی عوام ویسے ہی حکمران، ایک تلخ حقیقت
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے ہم میں پہلی تمام تباہ شدہ اقوام والی تمام خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔اگر نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دعا نہ ہوتی کہ اے اللہ! تو میری امت کو مکمل طور پر تباہ نہ کرنا۔ تو یقینا ہم پر بھی بنی اسرائیل کیطرح عذاب در عذاب…
مزید پڑھیں -
ڈی ورمنگ گولیوں سے بچوں کی طبیعت ناساز، کیا پیٹ کے کیڑوں کی دوائی ایکسپائڑد ہے؟
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 22 اضلاع جہاں پر بچوں کے پیٹ کیڑوں کے انفکشن کا تناسب زیادہ ہے، وہاں پر ڈی ورمنگ کمپین چلائی جا رہی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق کمپین 4 نومبر سے 8 نومبر تک چلائی جائے گی۔ کمپین کے تحت سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں کے ساتھ ساتھ دینی…
مزید پڑھیں -
ترناب فارم: زیتون کے درخت سوکھ گئے، تیل کی پیداوار میں 25 ہزار لیٹر کی کمی
ماہرین کہتے ہیں کہ اگر سوکھے درخت دوبارہ بحال کئے گئے تو صوبے کی زیتون کے تیل کی ضرورت پوری ہو جائے گی اور اسے باہر سے منگوانا نہیں پڑے گا۔
مزید پڑھیں -
جمرود: گورنمنٹ پرائمری سکول میں ڈی ورمنگ گولیوں کے استعمال سے بچوں کی طبیعت خراب
ضلع خیبر کے جمرود گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی مزاری کلی غنڈی میں ڈی ورمنگ گولیوں کے استعمال کے بعد درجنوں بچوں کی طبیعت خراب ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق، بچوں کو دی گئی گولیاں ممکنہ طور پر زائد المعیاد تھیں، جس کی وجہ سے یہ صورتحال پیش آئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122…
مزید پڑھیں -
پشاور: موسمیاتی تغیر کے اثرات، 4 دہائیوں میں گرم ترین اکتوبر کا مہینہ
پشاور میں اکتوبر کے بعد اب نومبر اور دسمبر کا مہینہ بھی ماضی کی نسبت شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں -
پہلا ون ڈے میچ: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 63 رنز
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں بیٹنگ کے دوران گرین شرٹس نے 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 63 رنز بنا لئے ہیں۔ یہ میچ آج میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جا رہا ہے، جہاں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کے اضافے کی اصل وجوہات کیا ہے؟
اپنی نوکری بچانے اور کارکردگی دکھانے کیلئے متعدد اضلاع میں جعلی فنگر مارکنگ بھی ثابت ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں -
جن لڑکیوں کے بھائی نہیں ہوتے کیا واقعی ان کو لوگ کمزور سمجھتے ہیں؟
معاشرے کے دباؤ کے سبب لڑکیاں خود کو کمزور محسوس کرنے لگتی ہے۔ لوگوں کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ ہم ان کو کسی نہ کسی طریقے سے کمزور بنائے۔ ان کے سامنے ہمیشہ یہی بات ہوتی ہے کہ بھائی کے بغیر لڑکی کچھ بھی نہیں ہوتی۔ بھائی کے بغیر ان کی زندگی بہت ہی…
مزید پڑھیں -
ٹانک: بجلی کی کرنٹ لگنے سے چار بچے جانبحق
ٹانک کے علاقے گرہ مٹھو میں کرنٹ لگنے سے چار بچے جانبحق ہوگئے۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جانبحق بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں سے 3 سگے بھائی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک کا کہنا ہے کہ بچے مویشی چرا رہے…
مزید پڑھیں -
پاراچنار: پشاور مین شاہراہ عارضی طور پر کھول دی گئی
مین شاہراہ کو ایک قافلے کی شکل میں صبح گیارہ بجے سے دوپہر 2 تک عام ٹریفک کیلئے کھولا گیا ہے۔
مزید پڑھیں