اٹلی کشتی حادثہ: ‘ شاہدہ کی زندگی پر معاشی بحران کا گہرا اثر تھا’

دوستی میں ہم شاہدہ رضا کو ‘چنٹو’ کہا کرتے تھے، وہ نہ صرف کھیل کے حوالے سے بلکہ اپنے نام کی وجہ سے پورے پاکستان میں جانی جاتی تھی، سہیلی