قبائلی اضلاع

فاٹا اصلاحات پر عمل درآمد کیوں نہیں ہورہا: بلاول کا وفاق سے سوال

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاق پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات جلد سے جلد کی جائیں۔ پیر کو اسلام آباد میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں میں اصلاحات کا نفاز نیشنل ایکشن پلان کا حصہ تھا تو تا دم اس پر عمل دارآمد کیوں نہیں ہوا۔ پی پی پی کے چئیرمین نے قبائلی علاقوں میں جلد سے جلد بلدیاتی انتخابات اور عوام کو بنیادی حقوق دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button