قبائلی اضلاع

باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

باجوڑ ایجنسی کے علاقے میں ہونیوالے بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ تحصیل خار کے علاقہ کوثر میں پیش آیا جہاں پر گاڑی میں سوار افراد جارہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیاجسے دہشت گردوں نے سڑک کنارے نصب کیا تھا واقعے میں قادر نامی شخص جاں بحق ہوگیا ہے

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button