خیبر پختونخواقبائلی اضلاع

کارخانو پاٹک میں دھماکہ ، مقامی صحافی سمیت 11افراد جاں بحق

پشاور(ٹی این این) کارخانو پاٹک کے قریب جمرود کے لائن آفیسر کی گاڑی پر بم حملہ ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ لائن آفیسر جمرود اور مقامی صحافی محبوب شاہ سمیت 11افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں۔ زخمیوں میں ایک مقامی صحافی بھی شامل ہے۔
سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور دھماکے سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ دھماکے کے بعد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے ۔
دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم نہ ہوسکا، دھماکہ اسسٹنٹ لائن آفیسر جمرود نواب شاہ کی گاڑی کے قریب ہوا۔

Mehboob ShahNawab Shah Line officer

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button