قبائلی اضلاع

٫ایف سی آر کی موجودگی میں قبائلی عوام کا کوئی بھی مسلہ حل نہیں ہوسکتا٫

ٹی این این پاڑہ چنار : عوامی نیشنل پارٹی کرم ایجنسی کے رہنما عون علی قبائل نے کہا ہے کہ ایف سی آر قانون کے خاتمے کے بغیر قبائل کا کوئی مسلہ حل نہیں ہوسکتا ، حکومت ایف سی ار کا خاتمہ کرکے قبائل کو مشکلات سے چھٹکارہ دلادیں۔
پاراچنار کے علاقہ احمد زئی میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عون علی بنگش قبائل نے کہا کہ اکسویں صدی میں بھی قبائل ایف سی آر کے زنجیروں میں جھکڑے ہوئے ہیں جو قبائل کے ساتھ نا انصافی ہے عون علی قبائل نے مطالبہ کیا کہ حکومت اولین فرصت میں ایف سی ار قانون کو ختم کریں اور قبائل کو بھی آزاد پاکستانی شہری ہونے کا احساس دلادیں

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button