قبائلی اضلاع

شمالی وزیرستان، بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک اہلکار جاںبحق، ایک زخمی

اطلاعات کئے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے تانگ کلی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں سپاہی محمد طاہر  شہید جبکہ نائیک محمد خان زخمی ہوگیا ۔

شمالی وزیرستان میں افغان بارڈر کے قریبی علاقے دتہ خیل میں بارودی سرنگ دھماکے کی نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاںبحق ایک زخمی ہوا ہے۔

اطلاعات کئے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے تانگ کلی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں سپاہی محمد طاہر  شہید جبکہ نائیک محمد خان زخمی ہوگیا ۔

زخمی اہلکار کو دتہ خیل کیمپ ہسپتال منتقل کردیا گیا سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button