قبائلی اضلاع

حکومت معذور افراد کو سہولیات مہیا کرے: یونین کا مطالبہ

کرم ایجنسی معذور یونین کے صدر محمد انور شاہ نے کہا ہے کہ معاشرے میں معذور افراد انتہائی مشکلات کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں حکومت معذور افراد کو ذیادہ سے ذیادہ سہولیات دینے کیلئے اقدامات اٹھائیں۔

وسطی کرم میں کرم ایجنسی معذور یونین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر محمد انور شاہ ، غزنی گل معذور اور دیگر مقررین نے کہا کہ ہاتھ پیر اور دیگر اعضاء کی عدم موجودگی کے باعث معذور افراد کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔ پولیٹیکل ایجنٹ سے لیکر وزیر اعظم اور صدر مملکت تک تمام متعلقہ افراد معذور افراد کے مشکلات میں کمی لانے اور انہیں ذیادہ سے ذیادہ سہولیات دینے کیلئے اقدامات اٹھائیں اور ملازمتوں میں معذور افراد کیلئے مختص کوٹے پر عمل کیا جائے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button