قبائلی اضلاع

 قبائلی اضلاع کے عمائدین کا 20 رکنی وفد ایک ہفتے کے دورے پر چین پہنچ گیا

نمئندہ ٹی این این کے مطابق وفد میں تمام اضلاع کے عمائدین شامل ہیں جن میں ملک دریا خان، ملک وارث خان اور اکرام اللہ  جان آفریدی قبائلی ضلع خیبر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

قبائلی اضلاع کے عمائدین کا 20 رکنی وفد چین پہنچ گیا۔

نمئندہ ٹی این این کے مطابق وفد میں تمام اضلاع کے عمائدین شامل ہیں جن میں ملک دریا خان، ملک وارث خان اور اکرام اللہ  جان آفریدی قبائلی ضلع خیبر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وفد چینی سفیر کی دعوت پر چین گیا ہے جو قبائلی اضلاع پر گزری اور درپیش موجودہ صورتحال اور مشکلات پر اظہار خیال کے ساتھ ساتھ وفد کو اس حقیقت سے بھی آگاہ کریں گے کہ سی پیک کیلئے قبائلی علاقے کتنی اہمیت کے حامل ہیں۔

وفد کا سارا خرچ چینی حکومت اٹھا رہی ہے جو ایک ہفتہ چین میں قیام کرے گا۔

گزشتہ روز چینی سفیر کی جانب سے اس پروگرام سے متعلق وفد کو بریفنگ بھی دی گئی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button