قبائلی اضلاع

شمالی وزیرستان، چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی

ذرائع کے مطابق آج سہ پہر  ہونے والے دھماکے میں نائیک عمران اور سپاہی بشارت زخمی ہوئے جنہیں فوری طور سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دیا گیا۔

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق آج سہ پہر  ہونے والے دھماکے میں نائیک عمران اور سپاہی بشارت زخمی ہوئے جنہیں فوری طور سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دیا گیا۔

دوسری جانب سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا تاہم کسی طرح کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اس بارے کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button