قبائلی اضلاع
کرم ایجنسی میں امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا
کرم ایجنسی میں کھیلے جانیوالا کرکٹ ٹورنامنٹ آفریقہ الیون نے جیت لیا کرم ایجنسی کے علاقہ بگن میں کھیلے جانیوالے فائنل میچ میں خادی الیون اور افریقہ الیون کی ٹیموں کے مابین مقابلہ ہوا خادی الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سولہ اوورز میں 105 رنز بنائے جواب میں افر یقہ الیون کی ٹیم 80 رنز پر ڈھیر ہوگئی تاہم ایک کھلاڑی ان کے کھلاڑی محمد امین نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہارا ہوا میچ جیت لی کرم ایجنسی کی سطح پر کھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ میں وسطی اورلوئر کرم ایجنسی کے اٹھارہ ٹیموں نے حصہ لیا تھا-