قبائلی اضلاع

شمالی وزیرستان : 89 عسکریت پسندوں نے خود کو فوج کے حوالے کیا

شمالی وزیرستان میں کلعدم تنظیم سے تعق رکھنے والے نواسی عسکریت پسندوں نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق میران میں تسلیم ہونے والے ان عسکریت پسندوں میں تین اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کے مطابق پچھلے تین مہینوں سے تسلیم ہونے والے عسکریت پسندوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button