قبائلی اضلاع

جنوبی وزیرستان متاثرین کی واپسی کا اگلہ مرحلہ

جنوبی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا 13واں مرحلہ 11اپریل سے شروع ہوگا۔فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے انچارج سید عمر کے مطابق واپس کےلئے رجسٹریشن کا عمل جمعرات کے روز سے پولیٹیکل کمپاونڈ ٹانگ میں شروع ہوگا۔ ان کا کہناتھاکہ اگلے مرحلے میں پانچ تحصیلوں تیارزہ‘ سرویکی‘ سراروغا‘ مکین اور لدھا کے تیس ہزار خاندان اپنے علاقوں کو واپس بھجوائے جائیںگے۔ایف ڈی ایم سے کے مطابق 2009ءمیں فوجی آپریشن کے پیش نظر 80ہزار خاندان بے گھر ہوگئے تھے جس میں ابھی تک 27ہزار خاندان واپس ہوچکے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button