خیبر پختونخواقبائلی اضلاع

خیبرپختونخوا اور فاٹا میں مزید بارش کا امکان

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور فاٹا میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران وقفی وقفی سے مزید بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وسٹرن ڈسٹربنس کے باعث آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید بارشیں ہونگی ۔ واضح رہے کہ بارش کا یہ سلسلہ گزشتہ تین روز سے جاری ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button