قبائلی اضلاع

فاٹا میں کینسر اور گرودوں کے امراض کے مفت علاج کا منصوبہ

فاٹا ہیلتھ ڈائریکٹریٹ نے قبائلی ایجنسیوں میں کینسر اور گردوں کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے مطابق پشاور‘ بنوں اور ڈی آئی خان میں کینسر کے علاج کےلئے ارنم ہسپتال کے ساتھ پانچ کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیںجبکہ گرودوں کے مریضوں کے علاج کے حوالے سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے۔ فاٹا ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے پلاننگ آفیسر مستقیم خان کا کہناہے کہ منصوبے پر عمل درآمد رواں سال جون سے کیا جائےگا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button