قبائلی اضلاع

باجوڑ کے ڈرائیوروں کا پولیٹیکل انتظامیہ پر الزام

باجوڑ ایجنسی کے ڈرائیوروں نے الزام عائد کیاہے کہ پولیٹیکل انتظامیہ گاڑیاں بند کرکے انہیں تنگ کرتی ہے ، درائیوروں کے پاس لائسنس ہونے کے باوجود انتظامیہ کے اہلکار بھتہ طلب کرتے ہیں اور انکار کرنے والے ڈرائیوروں کو بے جا تنگ کرتے ہیں۔ڈرائیوروں کو کہناہے کہ وہ مزدوری کےلئے صبح سویرے نکلتے ہیں دوپہرتک جو کماتے ہیں وہ انتظامیہ کے اہلکار لے لیتے ہیں اور جو پیسے نہیں دیتا اس کی گاڑی بند کردیتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ خار محمد علی کا کہناہے کہ انتظامیہ نے عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے لائسنس نہ رکھنے والے اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button