قبائلی اضلاع

کرم ایجنسی کا افغان مہاجرین کو تین دن کی مہلت

کرم یاجنسی پولیٹیکل انتظامیہ نے غیرقانونی طور پر رہنے والے افغان مہاجرین کو تین دن کے اندر اندر اپنے ملک جانے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز اس بارے قلعہ میں پولیٹیکل ایجنٹ اور ایک سو پانچ ونگ کمانڈر کرنل نعیم نے افغان مہاجرین کے وفد سے ملاقات کی اور کہا کہ غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین فوری طور پر اپنے ملک واپس چلے جائیں ورنہ ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے اہلکار محمد عاشق نے ٹی این این کو بتایا کہ کرم ایجنسی میں تقریبا چار سو غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خاندان بستے ہیں جن میں زیادہ تر واپس جاچکے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button