قبائلی اضلاع

باجوڑ ایجنسی میں موبائل سروس بحال

باجوڑ ایجنسی میں دو روزہ معطلی کے بعد موبائل سروس بحال کی گئی ہے۔ قامی لوگوں کے مطابق گزشتہ شام موبائل سگنلز آنا شروع ہوگئے ہیں تاہم سروس میں ٹھیک طرح سے بحال نہیں ہوئی تھی۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق موبائل کمپنیوں کی سروسز این او سیز نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی تھی جبکہ اس سند کو پانے کے بعد دو کمپنیوں کے دس سے زائد ٹاورز کے سگنلز بحال کردئے گئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button