قبائلی اضلاع

کرم ایجنسی امن اور پشتو زبان کی ترقی کے نام پر مشاعرے کا اہتمام

 

کرم ایجنسی کے علاقہ بگن میں گزشتہ روز امن اور پشتو زبان کی ترقی کے نام پر مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔

بگن پشتو ادبی ٹولنے کے زیر اہتمام مشاعرے میں اورکزئی، ہنگو، ٹل، درسمند، صدہ اور دوسرے علاقوں سے آئے ہوئے شعرا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ادبی ٹولنے کے سربراہ نے ٹی این این کو بتایا کہ پختون پؑرامن لوگ ہیں لیکن گزشتہ کئی برسوں سے پختونوں کے علاقوں میں بدامنی پھیلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مشاعرے میں شریک شعرا کا کہنا تھا کہ اس قسم کے تقاریب سے علاقے میں امن کی فضا کو فروغ ملتا ہے۔ ان شعرا کا یہ بھی کہنا تھا کہ مشاعرہ چاہے جس حوالے  سے بھی ہو لوگوں کے زہنوں پر اثر رکھتی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button