خیبر پختونخواقبائلی اضلاع
آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید بارش ہوگی

محکمہ موسمیات نے آئند چوبیس گھنٹے کے دوران خیبر پختونخوا اور فاٹا میں مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ کے مطابق خیبر پختونخوا میں فاٹا میں بیشتر علاقوں میں بارش ہونگی جبکہ بارش کے ساتھ ساتھ آسمانی بجلی گرنے کا بھی خدشہ ہے۔