خیبر پختونخواقبائلی اضلاع

بارش نے چھ افراد کی جان لے لی

خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بارش کی وجہ سے کمروں کے مکانات کی چھت گرنے کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق جبکہ 17زخمی ہوئے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ٹانک‘ لکی مروت اور مردان میں چھت گرنے کے واقعات میں دو افراد جاں بحق اور 11زخمی ہوئے ۔
ایف ڈی ایم اے کے مطابق مہمند ایجنسی اور خیبر ایجنسی میں بھی چھت گرنے کے حادثات رونما ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ بارش کا سلسلہ گزشتہ دور روز سے ملک بھر میں جاری ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کی وجہ سے سیلاب کا بھی خدشہ ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button