قبائلی اضلاع

ہائی سکول شاہ گئی میں سائنس روم کی تعمیر شروع

خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود کے گورنمنٹ ہائی سکول شاہ گئی میں سائنس روم کی تعمیر پر کام شروع ہوگیا ہے۔ سکول کے پرنسپل میر سردار کے مطابق فاٹا سیکرٹریٹ کی تعاو¿ن سے تعمیر ہونے والے جدید سہولیات سے اراستہ سائنس روم پر 20لاکھ روپے خرچ ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ سکول 1950ءمیں تعمیر ہوا ہے جس میں سائنس روم نہیں تھاجس کے باعث سائنس کے طلباءکو مشکلات کا سامنا تھا ۔ طلباءکے مطابق سکول میں سائنس روم نہ ہونے کی وجہ سے سائنسی مضامین سے متعلقہ الات کو ایک کمرے میں ررکھا گیا تھا اب سائنس روم تعمیر ہونے کے بعد طلباءکے تجربہ گاہ کا بھی بندوبست ہو جائےگا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button