قبائلی اضلاع

کرم ایجنسی مصنوعی عضاءلگانے کےلئے رجسٹریشن شروع

کرم ایجنسی میں معذور افراد کو مصنوعی عضاءلگانے کےلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔فاٹا سیکرٹریٹ کے فزیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر میاں امتیاز شاہ نے ٹی این این کو بتایا کہ رجسٹریشن کا عمل رواں ماہ کی 18تاریخ تک جاری رہے گی جس کے بعد غیر سرکاری تنظیم اپنے معاہدے کے مطابق ان افراد کے لئے مصنوعی عضاءتیار کریگی جبکہ ان افراد کےلئے پاڑا چنار ہسپتال میں ایک سنٹر قائم کیا جائےگا ۔ معذور افراد نے رجسٹریشن کے عمل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چار سال پہلے بم دھماکے میں ایک پاوں سے محروم ہوگیا تھا مصنوعی ٹانگ لگنے کے بعد وہ ایک بار پھر اپنے پاو¿ں پر چلنے کے قابل ہوگا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button