قبائلی اضلاع

استاد نے بچی کا ہاتھ توڑ دیا ‘ ایک بچہ شدید زخمی

لنڈیکوتل میں ایف جی پبلک ہائی سکول کے ایک استاد کرامت نے مسیحی برادری کے دوبچوں کو مبےنہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس سے سات سالہ بچی کشش مسیح کا ہاتھ ٹوٹ گیا جبکہ سیلمان مسیح کے پاﺅں میں شدید چھوٹیں آئیں ۔ زخمیوں بچوں کو طبی امداد کے لئے ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دےا گیا ۔
پاکستان مینارٹیز کے صدر ارشد مسیح نے بچوںاور والدین کے ساتھ لنڈیکوتل پر یس کلب کرتے ہوئے بتایا کہ معصوم بچوں پر تشدد کرنا سمجھ سے بالاتر ہے جس سے بچے سخت درد اور تکلیف سے زمین پر گر گئے اس لئے استاد کے خلاف فوری کارروائی کی جائے بصورت دیگر وہ اپنے بچوں کو سکول سے نکال دینگے اور بھر پو ر احتجاج کر ینگے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button