قبائلی اضلاع

خیبرایجنسی میں مطلوبہ شدت پسند کا گھر مسمار

خیبرایجنسی کے علاقہ جمرود میں انتظامیہ نے ایک مطلوب شدت پسند کا گھر مسمار کردیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق سیکورٹی فورسز کے تعاون سے پیر کو علاقہ چھپری میں حامد سکندرخیل کے گھر کو مسمار کیا گیا جہاں سے چند دن قبل بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کیا گیا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button