قبائلی اضلاعکھیل

جمرودکے شہید اسسٹنٹ لائن آفیسر کی یاد میں والی بال ٹورنامنٹ

جمرود بم دھماکے میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ لائن آفیسر نواب شاہ کی یاد میں والی بال ٹورنامنٹ منعقد ہوا ۔ جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں جمرود یونین نے اکیڈمی سٹار کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی ہے۔ ٹورنامنٹ میں 16ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔ افتتاحی میچ میں پولیٹیکل تحصیلدار عصمت اللہ نے مہمان خصوصی تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button