قبائلی اضلاع

خیبرایجنسی: سیکورٹی فورسز نے گھر سے 20 دستی بم برآمد کرلئے

خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود کے علاقہ ملگوری مین سیکورٹی فورسز نے ایک گھر کی تلاشی کے دوران بیس دستی بم برآمد کئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق فورسز کی یہ کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ہے جس کے دوران متعلقہ گھر پر چھاپہ مارا گیا اور قبضے سے بیس دستی بم برآمد کر لئے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button