قبائلی اضلاع

شمالی وزیرستان : پاک فوج  کی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 13 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی فضائی کاروائی میں تیرہ شدت پسندوں کی ہلاکت کے اطلاعات ہیں۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق گزشتہ روز تحصیل شوال کے علاقے ڈانڈی دارمی میں یہ فضائی کاروائی کی گئی ہے جس میں اہم کمانڈر سمیت تیرہ شدت پسندوں کی ہلاکت کے اطلاعات ہیں۔ اس فضائی کاروائی میں شدت پسندوں کے پانچ مورچوں کو نشانہ بناکر تباہ کیا گیا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے دو اہم مقامات کنڈ اور جنگ پر قبضہ بھی کیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button