قبائلی اضلاع

ٹی این این کی خبر پر ایکشن‘ جنوبی وزیرستان میں ٹیلی فون انتظامیہ حرکت میں آگئی

ٹی این این کی خبر پر ایکشن ‘ جنوبی وزیرستان میں ہفتوں سے خراب ٹیلی فون لائنر ٹھیک کردی گئیں۔ جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانااور گرد نواح کے 22سے زائد ٹیلی فون ایکسچینج میں فنی خرابی کے باعث کام نہیں کررہے تھے جس کی خبر ٹی این این پر چلی تو انتظامیہ بھی جاگ گئی اور ٹیلی فون ٹھیک کرنے کا کا م شروع کیا گیا۔ عوامی حلقوں نے بیشتر ٹیلی فون بحال کرنے پر مسرت کا اظہار کیا ہے اور مسئلہ اٹھانے پر ٹی این این کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے ۔
مقامی لوگوں کا کہناتھاکہ علاقے میں موبائل فون کام نہیں کررہے جبکہ ٹیلی فون خرابی کی وجہ سے ان کا رابطہ ان کے پیاروں کے ساتھ منقطع ہوگیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button