قبائلی اضلاع

باڑہ میں دھماکے سے دو افراد زخمی

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق واقع الحاج مارکیٹ میں پیش آیا جہاں قوم سپاہ سے تعلق رکھنے والے احسان اپنے گھر میں صفائی کےلئے داخل ہورہا تھا تو دوازہ کھولتے ہیں گھر کی دہلیز پر نصب بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں احسان اپنے ساتھی انذر گل سمیت زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button