قبائلی اضلاع
فاٹا میں کل سے پولیو مہم کا آغاز

تمام قبائلی علاقوں میں کل سے پولیو کے خلاف مہم کا آغاز ہورہا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اس مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو انجکشن کے زریعے پولیو سے بچاؤ کے ویکسین لگائے جائینگے۔ اس کے علاوہ پشاور کے مضافات میں آئندہ ماہ کی دس تاریخ سے پولیو کے خلاف مہم چلائی جائے گی۔