قبائلی اضلاع
قبائلی علاقہ جات میں پانچویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات

قبائلی علاقہ جات میں امسال پہلی مرتبہ پانچویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات ڈائریکٹریٹ آف فاٹا ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقد کئے جائینگے خیبر ایجنسی میں امتحانات کے کوآرڈینیٹر شاہد خان اس حوالے سے کہنا ہے کہ امتحانات سات مارچ سے شروع ہونگے جس میں طلبہ سے انگریزی ، اردو، اسلامیات اور جنرل سائنس کے پیپرز لئے جائینگے ۔