قبائلی اضلاع

خارمیں تین روزہ مفت آئی کیمپ شروع

باجوڑ ایجنسی (ٹی این این ) اوورسیز پاکستانی فاﺅنڈیشن کے زیر اہتما م ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں تین روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا آغاز ہو گیا جس میں مقامی لوگوں کا مفت معائنہ کیا گیا ۔کیمپ کے پہلے روز سات سو کے قریب مر یضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور ادویات فراہم کی گئیں اس کے علاوہ آنکھوں کا مفت آپریشن بھی کیاگیا باجوڑایجنسی میں پہلی بار اوورسیز پاکستانی فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد کیاگیا ہے جوکہ 25فروری تک جاری رہیگا۔
کیمپ میںامراض چشم کے ماہر ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز نے سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کیا ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button