قبائلی اضلاع

باجوڑ میں موٹر سائیکل سوار ی پر عائد پابند اٹھانے کا مطالبہ

باجوڑ (ٹی این این ) باجوڑ ایجنسی کے عوام نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ موٹر سائیکل چلانے پر پابندی اٹھائی جائے ۔عوامی حلقوں کا کہناہے کہ ایجنسی میں امن بحال ہوچکی ہے لیکن اب تک موٹرسائیکل چلانے پر پابند عائد ہے جس کی وجہ سے موٹرسائیکل کاروبار سے وابستہ افراد بے روزگار ہوچکے ہیں جبکہ عوام کو بھی آمدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
باجوڑ ایجنسی کے عوام نے پولیٹیکل انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ موٹرسائیکل چلانے پر عائد پابند اٹھائی جائے۔
باجوڑ ایجنسی میں گزشتہ آٹھ سال سے موٹر سائیکل پر سواری کرنے پر پابند عائد ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button