قبائلی اضلاع

مہمند ایجنسی : کرفیو میں نرمی

مہمند ایجنسی (ٹی این این ) مہمند ایجنسی میں پیر کی صبح سرچ آپریشن کی غرض سے نافذ کرفیومیں نرمی کی گئی ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی سے گزرنے والی پشاور باجوڑ روڈ کو ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا ۔
یاد رہے کہ گزشتہ چند روز سے مہمند ایجنسی میں رونما ہونے والے واقعات کے بعد جمعرات کی شپ کو شدت پسندوں نے 9خاصہ داروں کو نشانہ بنایا تھا جس کے بعد ایجنسی میں پیر کی صبح کو کرفیو نافذ کردی گئی تھی اور سرچ آپریشن بھی شروع کیا

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button