قبائلی اضلاع

جنوبی وزیرستان میں زیر تعلیم سکول دھماکے سے اڑادیاگیا

جنو بی وزیر ستان (ٹی این این ) عسکر یت پسند وں نے زیر تعمیر سکو ل کو دھما کہ خیز مو اد سے اڑا دیا ہے۔ ذرئع کے مطا بق گز شتہ رات تحصیل تیا رزہ کے علا قے خیسو ر توروام میں شد ت پسند وں نے زیر تعمیر سکو ل کے 18مز دورں کو اغوا ءکر نے کے بعد سکول کو دھما کہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے بعد مزدورں کو رہا کیا گیا ۔واقعہ کی ذمہ داری کا لعدم تنظیم تحر یک طا لبا ن پا کستا ن کے خا ن سید سجنا گر وپ نے قبو ل کی ہے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button