قبائلی اضلاع

شمالی وزیرستان میں بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق دو زخمی

قبائلی علاقے ش مالی وزیرستان میں ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور دو مزید زخمی ہوئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز دتہ خیل سے بنوں جانے والی ایک گاڑی میں نیو اڈے کے قریب ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب مہمند ایجنسی میں بارود سرنگ پھٹنے سے امن کمیٹی کے سابقہ رضاکار محمد عالم جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button