قبائلی اضلاع

مہمند ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، پانچ شدت پسند ہلاک

مہمند ایجنسی میں خاصہ دار چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کو اہلکاروں نے ناکام بناکر پانچ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تحصیل پنڈیالی میں عسکریت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جو خاصہ دار اہلکاروں نے پسپا کرکے پانچ شدت پسندوں کو مار دیا۔ زرایع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے شدت پسندوں سے بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے ۔ حملے کے بعد فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا ہے ۔

خیال رہے کہ دو دن قبل عسکریت پسندوں نے مہمند ایجنسی کے دو مختلف حملوں میں نو خاصہ دار مارے گئے تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button