قبائلی اضلاع

کرم ایجنسی: معزور اور نادار افراد میں سردی سے بچنے کا سامان بانٹ دیا گیا

کرم ایجنسی میں غیرسرکاری فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے نادار اور معزور افراد میں سردی سے بچنے کا سامان تقسیم کیا گیا۔

اس بارے جمعرا کو صدہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایک پچاس غریب اور معزور افراد میں کمبل، تکیے اور سردی سے بچنے کا دیگر سامان تقسیم کیا گیا۔ ٹی این این سے بات کرتے ہوئے مقامی عابد نے الخدمت کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے ان کو اشکریہ ادا کیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button